مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی جدید MQ-9 ڈرون جزیرہ قشم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا، جسے سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی فضائی و خلائی فورس کے جدید فضائی دفاعی نظام نے فائرنگ کرکے تباہ کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اس ڈرون طیارے کی نگرانی اور اسے تباہ کرنے کی کاروائی ایرانی فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت اور مقامی طور پر تیار کردہ ریڈار اور میزائل نظام کی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے انجام دی گئی۔
آپ کا تبصرہ